مرد اگر ایک بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کرلے تو بات عورت کی برداشت سے باہر ہو جاتی ہے اور مرد سے طلاق لینے کے درپے ہو جاتی ہے پر اسی عورت کو جب خود کسی شادی شدہ مرد سے محبت ہو جائے تو اس مرد کی دوسری تیسری اور چوتھی بیوی تک بننے کے لیے بھی تیار ہو جاتی ہے
وقاص
No comments:
Post a Comment