السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 29 April 2017

غلطی

کسی کی کسی غلطی پے ہمیں بعض دفعہ اس انسان سے سخت و شدید نفرت ہو جاتی ہے اور ہم اسے معاف کرنے کی بجائے سبق سیکھاتے اور سزا دلوا کے رہتے ہیں پر زرا ٹھہرئیے۔ ۔ ۔!!

انسان ہونے کے ناتے آپ سے بھی بچپن میں،جوانی میں ،ناسمجھی و نادانی میں کبھی نا کبھی کوئی نا کوئی غلطی سرزد ضرور ہوئی ہو گی تو سوال یہ ہے کہ آپ نے اپنی کسی غلطی کے بدلے کیا کبھی خود سے تھوڑی سی بھی نفرت کی ۔ ۔ ۔ کیا کبھی خود کو تھوڑی سی بھی سزا دی۔ ۔ ۔!!!

ایسے موقع پے ہی کسی نے کیا خوب کہا " کہ اپنی زات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں ".

No comments:

Post a Comment