کیا آپ نے کبھی ہم کلامی کرتے ہوئے افسوس یا غصہ میں خود سے اپنی کسی خوبی یا کمی خامی یا کمزوری پے یہ کہا ہو " کہ آخر میں ایسا/ ایسی کیوں ہوں۔ ۔ ۔!!!
اور ایسا کب کب کس کس بات اور کس کس خوبی و خامی و کمزوری پے آپ کو خود پے غصہ آتا ہے اور آپ کے منہ سے بے اختیار نکل جاتا ہے " آخر میں ایسا / ایسی کیوں ہوں۔ ۔ ۔؟؟؟
No comments:
Post a Comment