سوچ
سفر کے دوران راستے میں وقفے وقفے سے بل بورڈ لگے ہوتے ہیں جن پے آپکی منزل کا فاصلہ لکھا ہوتا ہے کہ آپ اپنی منزل سے کتنے کلو میٹر دور ہیں تو میں سوچ رہا تھا کہ کاش ایسا ہوتا کہ برائی کے راستے پے چلتے چلتے آنکھوں کے سامنے لکھا ہوا نظر آتا کہ آپ جہنم سے کتنے کلو میٹر دور ہیں اور انسان جہنم کی تپش محسوس کر سکتا اور عذاب دیکھ سکتا تو اس راستے سے ہٹ اور بچ جاتا۔ ۔ ۔!!!
اور اسی طرح اچھائی کے راستے پے چلتے چلتے آنکھوں کے سامنے لکھا ہوا آتا کہ آپ جنت سے کتنے کلو میٹر دور ہیں اور انسان جنت کی ٹھنڈک محسوس کر سکتا اور سکھ و چین دیکھ سکتا تو اس راستے پے اور زیادہ قائم و دائم ہو جاتا۔ ۔ ۔!!!
کاش کہ ایسا ہو پاتا۔ ۔ ۔!!!
وقاص
No comments:
Post a Comment