آپ اگر سنجیدہ،باوقار و پروقار شخصیت کے مالک ہیں تو جان اور سمجھ لیں کہ دنیا اتنا ہی زیادہ آپ کے ساتھ ہنسی،مذاق کریں گے بیہودہ کھیل کھیلیں گے اور آپ کو آپ کے معیار سے گرا کے اپنے گرے ہوئے معیار پے لائیں گے اور آپ گر چھیچھورے اور بیہودے سچے جھوٹے مذاق کرتے ہیں واہیات باتیں کرتے ہیں تو دنیا اتنا ہی آپ کو اپنے قریب کرنے کے ساتھ ساتھ محفل کی جان اور شان کہیں گے۔
No comments:
Post a Comment