السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 5 March 2018

تربیت و تعلیم

اگر تعلیم ہے پر تربیت نہیں ہے تو انسان پڑھا لکھا جاہل کہلاتا ہے اور اگر تربیت ہے پر تعلیم نہیں ہے تو انسان انپڑھ ہو کے بھی پڑھا لکھا کہلایا اور سمجھا جاتا ہے

اگر تربیت کے ساتھ تعلیم یا تعلیم کے ساتھ تربیت بھی مل جائے تو ایسا انسان ہی انسان، مسلمان اور مومن کہلاتا ہے

میں سمجھتا ہوں تربیت ، تعلیم پے بھاری ہے

آپ کیا کہتے ہیں اس بارے؟

وقاص

No comments:

Post a Comment