ایک انسان جس کی زات سے ملک و قوم کو بھلے اربوں کھربوں کا خسارا و گھاٹا ہونے کے ساتھ ساتھ ناقابل برداشت جان و مال کا نقصان ہو رہا ہو وہ انسان ہمارے لیے صحیح، ٹھیک اور اچھا ہوتا ہے کیونکہ ہمیں اس سے فائدہ مل رہا ہوتا اور فائدہ ملتے رہنا نظر آ رہا ہوتا ہے
پر جس انسان کی زات سے ملک و قوم کو بھلے اربوں کھربوں کا فائدہ ہو ہونے کے ساتھ ساتھ عزت اور جان و مال کی حفاظت ہو رہی ہو وہ انسان ہمارے لیے غلط،بد اور برا ہوتا ہے کیونکہ ہمیں اس سے فائدہ نہیں مل رہا ہوتا اور دور دور تک فائدہ ملتا نظر نہیں آ رہا ہوتا ہے۔
وقاص
No comments:
Post a Comment