نفسیات کی رو سے مرد تعریف کا زیادہ بھوکا ہوتا ہے یا عورت؟
مرد کی سچی و جھوٹی تعریف کرنے کے بعد مرد زیادہ بیوقوف بنتا اور استعمال ہوتا ہے یا عورت کی سچی و جھوٹی تعریف کرنے کے بعد عورت زیادہ بیوقوف بنتی اور استعمال ہوتی ہے؟
آپکا تجربہ اس معاملے کیا کہتا ہے؟
No comments:
Post a Comment