السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 15 March 2018

صورت و سیرت

"فرمانِ ربّانی ہے : کہ میں تماری صورتوں کو نہیں بلکہ تمہارے دل، کردار اور تمہاری نیّات کو دیکھتا ہوں"

جب میرا اللہ اپنے بندوں کی صورتیں نہیں دیکھتا بلکہ انکے دل ، اعمال و نیات کو دیکھتا ہے تو پھر میں کیسے انسانوں کو انکی شکلوں اور انکے مال و اسباب سے دیکھوں۔۔

ہاں۔۔۔میں بھی انسانوں کو اپنے اللہ کی طرح انکے دل،سوچ و فکر ، گفتار و کردار اور انکی نیّات پے دیکھ کر اپنے قریب و دور کرتا ہوں۔

اسلیے مجھے بھی میری صورت اور مال و اسباب سے نہیں بلکہ مجھے میرے دل،گفتار و کردار، سوچ و افکار اور میری نیت سے مجھے اپنے قریب یا دور کریں۔

وقاص

No comments:

Post a Comment