آپ کیا سمجھتے ہیں سوشل میڈیا نے عوام کو شعور دینے کے ساتھ ساتھ عوام کو انصاف دلانے میں بھی اپنا اہم کردار ادا کیا ہے؟
یا آپ سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا نے جہاں عوام کو شعور دیا اور انصاف دلایا وہاں اسی عوام کی بہن بیٹیوں کے ساتھ دھوکا دہی،ظلم و زیادتی اور بلیک میلنگ پے مبنی نازیبا تصاویر ویڈیوز ، گھریلو ناچاقی و قتل و غارت اور خود کشی کا سبب بھی بنی؟
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ کو مجھے اور ہم سب کو سوشل میڈیا کیسے اور کس مقصد کے لیے استعمال کرنا چاہیے؟
وقاص
No comments:
Post a Comment