السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 5 August 2017

Gals Psychi

لڑکیوں کی بھی بڑی عجیب Psychi ہوتی ہے جو لڑکا خود لڑکی سے بات کرے اور بڑھائے تو لڑکی اسے ٹھرکی کہتی ہیں اور لڑکی خود جس لڑکے سے بات کرے اور لڑکا بات نا کرے تو اسے سڑیل،اکڑ خان اور کھڑوس کہتی ہے

ایک ہی کام مگر دو الگ الگ خطاب،اس لیے ٹھرکی کہلانے سے کئی گنا بہتر ہے کہ انسان سڑیل اکڑ خان اور کھڑوس کہلا لے۔

No comments:

Post a Comment