ربّ رحمان نے مرد کو حاکم بنایا ہے اب حاکم حکمت سے نکلا ہے ناکہ جابر و ظالم حاکم جیسے کہ عوام الناس میں حاکم کے لفظی معنی اکثر جابر و ظالم لیے جاتے ہیں
سوال یہ ہے کہ آپ مرد ہیں اور شادی شدہ ہیں تو مرد ہمیشہ چاہتا ہے کہ گھر کا بڑا اور سربراہ ہونے کے ناتے گھر میں اسی کی حاکمیت یعنی حکمت سے اسی کی مرضی چلے، پر عورت جو گھر کی ملکہ ہوتی ہے وہ بھی یہی چاہتی ہے کہ گھریلو امور میں اور ہر ہر معاملے میں میری مرضی چلے،میں جیسے اور جو بات کہوں میرا شوہر بلا چوں چراں کیے صحیح معنوں میں رن مریدی کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے آمین کہے۔
آپ کے خیال میں شادی کے بعد کس کی مرضی چلنی چاہیے مرد کی یا عورت کی؟
No comments:
Post a Comment