السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 27 August 2017

زندگی

زندگی بیشک بہت بڑی نعمت عظیم ہے گر ملے تو، نا ملے تو پھر موت بہترین نعمت بن جاتی ہے ، گر نا زندگی اور نا ہی موت ملے تو زندگی دنیا میں ہی جہنم جیسی بدترین بن جاتی ہے

No comments:

Post a Comment