السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 21 August 2017

شاطر و سادا

میں نے دیکھا ہے کہ ایک شاطر و مکار انسان شاطرانہ و مکارانہ چالیں چلتا ہے تو وقت اور قدرت بھی اسکا ساتھ دیتی ہے اور جو سیدھا سادا انسان ہوتا ہے وہ گر سادا و سادگی اختیار کرنے کے بعد بھی جب زندگی میں ناکام رہتا ہے تو مجبوراً شاطرانہ و مکارانہ چال چلتا ہے تو الٹا کسی گھیرے میں ایسا پھنستا ہے کہ رہی سہی عزت اور کسر نکل اور پوری ہو جاتی ہے

کون اتفاق کرتا ہے؟

No comments:

Post a Comment