السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 18 January 2018

جسم و جان

عورت کو اسکے جسم سے تو ہر مرد چاہتا ہے پر عورت کو عورت کی روح کی گہرائی سے کوئی کوئی اور کوئی کوئی مرد ہی چاہتا ہے

بیشک ۔ ۔ ۔ ! جسم کی چاہت رکھنے والے مرد کی چاہت جسم کے ڈھلنے کے ساتھ ڈھل جاتی اور جسم کے ختم ہونے کے ساتھ ختم ہو جاتی ہے پر روح کی گہرائی سے چاہنے والے مرد کی چاہت نا تو ڈھلتی ہے نا ہی ختم ہوتی ہے بلکہ اسکی چاہت ازل سے ابد تک ہمیشہ ایک جیسی زندہ و تابندہ رہتی ہے۔

وقاص

No comments:

Post a Comment