السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
شیطان، شیطان پیدا ہو کے شیطانیت پے مرتے ہیں،حیوان، حیوان پیدا ہو کے حیوانیت پے مرتے ہیں پر افسوس۔ ۔ ۔ اکثر انسان ،انسان پیدا ہو کے انسانیت پے نہیں مرتے ہیں۔ ۔ ۔!!!
No comments:
Post a Comment