السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 7 January 2018

خوبی و خامی

انسان کسی کی خوبی دیکھ کے چپ رہتا جبکہ خامی دیکھ کے بول اٹھتا ہے

کسی کی خوبی کو نا سراہنا ہی دراصل انسان میں خامی کو جنم دینا ہوتا ہے۔

وقاص

No comments:

Post a Comment