السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 4 January 2018

عورت کا درد

ہر عورت ، عورت کا درد صرف اسوقت سمجھتی ہے جب وہ عورت اسکی اپنی بیٹی ہو

ہر عورت اگر اپنی جنس عورت کا درد سمجھ کے اسے سنبھال اور سمیٹ لے تو کبھی کوئی عورت معاشرے میں زلیل و رسوا نا ہو۔

وقاص

No comments:

Post a Comment