انسانوں کی بہت سی قسموں میں سے انسان کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو اپنی زندگی کا ہر سکھ دکھ، دھوپ و چھاؤں ، جذبات و احساسات و کیفیات کو الفاظ میں ڈھال کے کاغذ پے لکھتے رہتے ہیں۔ ۔ ۔
آپ کے خیال میں انسان ڈائری کیوں لکھتا ہے،اسے ڈائری لکھنے کی ضرورت کیوں پیش ہے یا ایسی کون سی باتیں اور وجوہات ہوتی ہیں کہ انسان ڈائری میں اپنی زندگی کو لکھتا اور بیان کرتا رہتا ہے؟
عورت میں ڈائری لکھنے کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے یا مردوں میں ڈائری لکھنے کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے؟
No comments:
Post a Comment