حملہ ہمیشہ معصوم پے ہی کیا جاتا ہے، تکلیف و ازیت معصوم کو ہی دی جاتی ہے
کبوتر ہمیشہ تر نوالا بنتا ہے،کبھی بلی کبھی باز تو کبھی عقاب کا شکار بنتا ہے کیونکہ کبوتر معصوم ہوتا ہے، کبھی باز یا چیل پے کسی جانور نے حملہ کیا، نہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ وہ شکاری ہوتے ہیں، دنیا شکاریوں کو چھوڑتی اور معصوموں پے حملہ کرتی ہے۔
وقاص
No comments:
Post a Comment