السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 4 January 2019

کالے و سفید بادل

کالے گھنے و سفید بادلوں کو نظر بھر کےدیکھنے کے بعد دل کرتا ہے کہ کھڑے کھڑے میں بھی بادل بن کر بادلوں کے ساتھ جا ملوں اور ان کے ساتھ کھلی ہواؤں میں آسمان پے اڑتا اور تیرتا پھروں اور پھر برس کر زمین پے اتر آؤں۔

No comments:

Post a Comment