السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 5 January 2019

علم کا مقصد

کل تک علم حاصل کرنے کا مقصد جہالت کے اندھیروں میں اجالا کرنا تھا گرتے پڑتوں کو سہارا اور حوصلہ دینا تھا پر آج اسی علم کو اسلیے حاصل کیا جاتا ہے کہ اپنا گھر روشن کرنے کے لیے دوسروں کے گھر میں اندھیرا کیسے کرنا ہے، اپنے علم کی بنا پے دوسروں کے مال و دولت کو کیسے اور کن کن طریقوں سے لوٹنا کھسوٹنا ہے۔

No comments:

Post a Comment