السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 4 January 2019

اسوقت تک

وہ انسان، کمپنی و ادارہ اسوقت تک آپ سے زیادہ کام،زیادہ فائدہ لیتا اور اپنی من مانیاں کرتا رہتا ہے جبتک اسے یہ پتا نا لگ جائے کہ آپ اس انسان،کمپنی اور ادارے کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ کے جا رہے ہو۔

No comments:

Post a Comment