السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 13 January 2019

تلاش اور کھوج

ہر انسان کسی نا کسی بات،شے اور انسان کی کھوج اور تلاش میں سرگرداں ہے۔۔۔میں خود کو تلاش اور کھوج رہا ہوں کہ میں آخر کیا ہوں۔۔اور جس دن میں نے واقعی میں یہ جان لیا کہ میں کیا ہوں اس دن مجھے بہت کچھ اور سب کچھ مل جائے گا۔۔۔ہم ہر روز ہر پل کسی نا کسی سے ملتے ہیں، اسے جانتے اور کھوجتے رہتے ہیں پر ہم کبھی بھی خود سے نہیں ملتے، خود کو نہیں جانتے اور نا خود کو کھوجتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment