السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 27 May 2018

کام کی بات

کام کی بات

میرا ایک بھارتی دوست کہتا ہے " کہ آپ دنیا کے کسی ملک، کسی شہر اور کسی بھی جگہ چلے جاؤ وہاں آپ کو ایک نا ایک نگ (آئیٹم پیس) ملے گا جسے جھیلنا، بھوگنا اور برداشت کرنا ہوتا ہے آپ چاہو نا کہ آپ کو ہر جگہ سب کے سب اچھے و سلجھے ہوئے لوگ ملیں تو جیتے جی تو یہ نہایت مشکل ہے۔۔۔!

مجھے سمجھنے اور سیکھنے کو بہت کچھ مل گیا۔

No comments:

Post a Comment