السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 22 May 2018

میں تمہارا خیال رکھوں گا

نفرت ہے مجھے اس جملے سے" کہ اپنا خیال رکھنا" میں چاہتا ہوں یہ جملہ بدلا جائے اور یوں کہا جائے " کہ میں تمہارا خیال رکھوں گا/گی".

اس طرح کسی کو بھی اپنا خیال رکھنے کی کبھی پھر ضرورت نہیں پڑے گی۔

No comments:

Post a Comment