السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 6 May 2018

ادھار

آپ ادھار دینے کے معاملے میں کیسے ہیں؟ اور ادھار لینے کے معاملے میں کیسے ہیں؟

آپ نے جب جب جس جس کو ادھار دیا تب تب کیا آپ کو ادھار دیے ہوئے پیسے آسانی سے واپس مل گئے یا تب تب آپ کو ادھار پیسے واپس لیتے بار بار مانگ مانگ اور چکر لگا لگا کے زلیل ہو کے لینا پڑے؟

اور جب جب آپ نے ادھار لیا کیا آپ نے ادھار کے پیسے وقت پے لوٹائے کہ نہیں یا آپ نے بھی ادھار دینے والے کے پیسے بار بار مانگنے اور بار بار چکر لگانے پے اسے زلیل و رسوا کرنے کے بعد دیے؟

نوٹ: ادھار پے پوسٹ کرنے کا مقصد فقط اتنا سا ہے کہ ادھار لینے اور دینے سے کیا تعلقات میں کوئی کمی پیشی یا دراڑ آتی ہے؟

ادھار کے لین دین میں کب کب اور کن کن وجوہات کی بنا پے تعلقات میں خرابی آتی ہے؟

No comments:

Post a Comment