السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 5 May 2018

کٹی اور کٹے

کہتے ہیں جاگنے والوں کی کٹی اور سونے والوں کے کٹے۔۔۔یعنی جو جاگ کے ربّ رحمان کے حضور سر بسجود رہتے ہیں ربّ رحمان انکی ہر پریشانی کاٹ دیا کرتا ہے اور جو سوتے رہتے ہیں انکی پریشانی کٹنے کا نام ہی نہیں لیتی۔

اس لیے ہفتہ میں کم سے کم ایک رات پوری جاگ کے نفل ادا کریں۔۔صلاۃ الحاجت کے نام سے نفل ادا کریں اور سجدے کی حالت میں دلجمعی کے ساتھ دعا مانگیں

اور دعا میں درود پاک کثرت سے پڑھیں۔

No comments:

Post a Comment