السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 5 May 2018

جنت و جہنم

کسی کو جنت کی لالچ ہے تو کسی کو جہنم کا ڈر ستاتا ہے، ربّ رحمان کی محبت میں کون نیکی کرتا اور کون ربّ رحمان کی محبت میں خود کو گناہ سے بچاتا ہے۔۔۔!

No comments:

Post a Comment