السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 20 April 2019

ربّ رحمٰن

انسان،انسان کی کوئی ایک بات نا مانے تو انسان اس سے ہر نعمت روک اور چھین لیتا ہے پر انسان خالق و مالک کی ہزارہا باتیں نہیں مانتا پر وہ ربّ رحمٰن پھر بھی اپنی ہزارہا رحمتیں اپنے بندے پے نچھاور کرتا رہتا ہے،اسی کو خدا کہتے ہیں اور اسی کو ربّ رحمٰن کہتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment