ماں باپ ،بہن بھائی،رشتےدار و محلے دار،دوست احباب، عزیز و اقارب اور نجانے کون کون ہر وقت کوئی نا کوئی ہمارے آس پاس ہی تو ہوتا ہے پر ان سب میں پتا ہے ہم کس کے قریب ہوتے اور کس کو اپنے قریب کرتے ہیں، صرف اس کو جو ہمیں اور ہماری باتوں کو سمجھتا ہے، جو ہمارے جذبات و احساسات کی قدر کرتا ہے،ہاں،ہاں وہی۔۔وہی تو ہمارا اپنا ہوتا ہے جس سے ہمیں اپنائیت اور انسانیت ملتی ہے۔
No comments:
Post a Comment