السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 5 March 2021

لوگ ‏کیا ‏کہیں ‏گے

کوئی ایسا کام جسے کرنا چاہتے تھے، ایسا شوق جسے پورا کرنا چاہتے تھے یا ایسا شعبہ جس میں جانا چاہتے تھے۔۔۔پر صرف یہ سوچ کے رک گئے اور اسے آج تک پورا نا کر سکے ہوں صرف اس وجہ سے کہ

"لوگ کیا کہیں گے"۔۔۔

No comments:

Post a Comment