السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 30 December 2019

انسانیت

انسانیت پتا ہے کسے کہتے ہیں۔۔کہ آپ کسی کو خیر و بھلائی اور فائدہ و نفع نہیں پہنچا سکتے تو کم سے کم کسی کو گھاٹا و نقصان اور شر و فساد سے بھی نا پہنچائیں، ہاں اسی کو ہی انسانیت کہتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment