اصول اور حق کی بات کرنے اور اس پے چلنے والا اکثر تن تنہا رہ جاتا ہے حتکہ اصول اور حق کے ساتھ چلنے والے کو اپنا آپ اور اپنا پورا خاندان بھی قربان کرنا پڑ جاتا ہے اور اسکی جیتی جاگتی مثال کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ ہیں جنہوں نے حق سچ کی خاطر اپنا سارا خاندان قربان کر دیا۔
No comments:
Post a Comment