السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
میں سوچ رہا تھا کہ ربّ رحمٰن نے انبیا و رسل کو انکی من مرضی کی زندگی نہیں دی تو پھر مجھ جیسے ایک ادنیٰ سے انسان کو کیسے من مرضی کی زندگی دے سکتا ہے...!
No comments:
Post a Comment