السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 12 March 2023

تمہارا بھلا

"میں تو تمہارے ہی بھلے کے لیے کہہ رہا ہوں" کہنے والے دراصل اپنے بھلے کی بات کر رہے ہوتے ہیں۔۔ایسے مطلبی لوگوں کو صرف باشعور لوگ ہی سمجھ کر اسے ٹھوک کے کہتے ہیں۔۔نہیں۔۔آپ میرے نہیں بلکہ اپنے بھلے کی بات کر رہے ہو۔۔

No comments:

Post a Comment