السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 21 July 2022

یادیں

ہر گزرتا دن ایک یاد بن کے رہ جاتا ہے۔۔اور انسان کبھی کسی بات پے بے اختیار قہقے لگاتا ہے تو کبھی کسی یاد پے بے اختیار رونے سا لگتا ہے۔۔

No comments:

Post a Comment