السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 22 May 2020

زندگی

زندگی کسی کی تو بیشمار غلطیوں اور گناہوں پے بھی اسے معاف کیے رکھتی ہے اور کسی کی ایک غلطی اور گناہ پے اسے ساری زندگی سزا دیے رکھتی ہے اور کسی کسی کو تو بنا کسی غلطی اور گناہ کے بھی سزا دیتی رہتی ہے۔

No comments:

Post a Comment