السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 3 September 2019

زہر جیسے روگ

کوئی بھی اپنے وقت سے پہلے نہیں مرا کرتا اور گر جو وقت سے پہلے مرا کرتے ہیں تو انہیں روگ مار دیا کرتے ہیں،وہ روگ جو زہر بن کر اندر ہی اندر اتنا اور اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ چپکے سے وقت سے پہلے ہی جان لے جاتا ہے۔

Pls Follow And Support Insaaniyat The Message.

#insaanorinsaaniyat

No comments:

Post a Comment