السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 17 July 2019

اچھا اور اعلی

میں سوچ رہا تھا کہ ہم بیرون ممالک ہر شے اچھی سے اچھی اور بہتر سے بہتر اور اعلی سے اعلی بھیجتے ہیں تاکہ اس کا صلہ بھی اچھا،بہتر اور اعلی ہی ملے تو پھر آخر انسان گلے سڑے اور خراب اعمال آخرت کے لیے آگے کیوں بھیجتا ہے۔۔۔!

No comments:

Post a Comment