السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 16 July 2019

تماشہ

تماشہ کرنا یا پھر بننا پڑتا ہے تو ہی دنیا تماشہ دیکھنے کے لیے آپ کے ارد گرد جمع ہوتی ہے،سیدھی سادھی اور سادگی کی بات پے کوئی آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکتا کیونکہ دنیا تماش بینوں کی ہے ناکہ سادا و سادگی والوں کی ہے۔

No comments:

Post a Comment