میں خالق و مالک! سے یہ دعا کرتا رہتا ہوں کہ مالک تُو روز آخرت اپنی بیپناہ و بیشمار صفات کے سبب و صدقے بس مجھ سے راضی ہو جا تو میں دنیا میں کب،کہاں اور کس کس حال میں کیسے کیسے رہا،سب بھول بھال جاؤں گا اور میں تیری رحیمی و کریمی پے تجھ سے بڑھ کے تجھ سے راضی ہو جاؤں گا۔
No comments:
Post a Comment