السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 4 September 2018

اچھی باتیں

دنیا میں جتنی تعداد اچھی باتیں کرنے والوں کی ہے اگر اتنی تعداد انپے عمل کرنے والوں کی بھی ہو جائے تو دنیا جنت بھلے نا بنے پر جھنہم بھی نہیں رہے گی۔۔۔!

وقاص

No comments:

Post a Comment