السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 9 October 2021

مسئلہ ‏المیہ

ہماری قوم کے مسئلوں اور المیوں میں سے ایک بہت بڑا مسئلہ اور المیہ یہ بھی ہے کہ ہم سیکھنے کی بجائے سیکھانے پے زور دیتے ہیں، سننے کی بجائے سنانے لگتے ہیں اور سمجھنے کی بجائے غلط جج کرنے لگتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment