السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 26 February 2020

حالات و واقعات

حالات و واقعات کا ٹھیک چلتے رہنا اشد ضروری ہوتا ہے، یہی حالات و واقعات ایک کے بعد ایک خراب چلتے اور ملتے رہیں تو اچھا بھلا "اچھا انسان" بھی خراب ہو کے رہ جاتا ہے اور اگر حالات و واقعات درست و سازگار ملتے رہیں تو ایک برے سے برا اور گندے سے گندا انسان بھی اچھائی کی راہ پے چل پڑتا ہے، اس لیے اپنے آس پاس رہنے بسنے اور کام کرنے والوں کے مشکل وقت اور حالات و واقعات میں ان کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور سہولتیں بانٹیں تاکہ اچھے برائی سے بچے رہیں اور بُرے اچھائی پے چلنے لگیں۔

No comments:

Post a Comment