السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 4 December 2023

بھانا نا بھانا

جو بھاتا ہینا تو اسکی بری سے بری بات بھی ہمیں بری نہیں لگتی اور ہم اپنی محبت سے اسے مسلسل سدھارتے و سنوارتے رہتے ہیں اس لیے کہ وہ ہم بھاتا ہے اور ایک دن آتا ہے" کہ وہ سدھر وسنور سا جاتا ہے اور ہمیں اور زیادہ بھانے لگتا ہے اور ہمیں اور زیادہ اس سے شدت سے محبت و عقیدت ہونے لگتی ہے"

اور جو نہیں بھاتا اسکی اچھی سے اچھی بات بھی ہمیں زہر سے بھی زیادہ بھدی و بری لگتی ہے اور ہم اسے اپنی نفرت سے مسلسل دھتکارتے اور بگاڑتے رہتے ہیں اسلیے کہ وہ ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتا ہے اور ایکدن آتا ہے " کہ وہ بگڑ و بدک سا جاتا ہے اور ہمیں اور زیادہ اس سے شدت سے نفرت و کراہت ہونے لگتی ہے

وقاص

No comments:

Post a Comment